خانپور مہر میں شادی سے انکار پر وندناکماری کو گولیاں مار دی گئیں ، حالت تشویشناک

دی سپرلیڈ ڈاٹ کام ، خانپور ۔ خانپورمہر شادی سے انکار پر قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والی وندنا کماری کی حالت تشویشناک ہے ۔  ڈاکٹروں نے انہیں کراچی منتقل ہونے کا مشورہ دیاجبکہ ورثا کے پاس پیسے نہیں  ہیں ۔ خانپورمہر میں ہولی کے دن ملزم سونو کمار نے خانپورمہر کے شاہی بازار میں … خانپور مہر میں شادی سے انکار پر وندناکماری کو گولیاں مار دی گئیں ، حالت تشویشناک پڑھنا جاری رکھیں