محسن داوڑاورعلی وزیرکےخلاف اہم کیس واپس کیوں لیاگیا؟

4گھنٹےقبل عمران یوسفزئی،پشاور۔ محسن داوڑاورعلی وزیرکےخلاف اہم کیس واپس کیوں لیاگیا؟ حکومت نے محسن داوڑ اور علی وزیر کے خلاف دہشت گردی ایکٹ  کا مقدمہ ختم کرادیا۔ سپر لیڈ  نیوز کے مطابق یہ کیس شمالی وزیرستان کے علاقے خڑقمرچیک پوسٹ پرجھڑپ  کے بعد بنایا گیا تھا۔خیبر پختونخواہ حکومت نے بڑے کیس میں اپنا موقف اچانک … محسن داوڑاورعلی وزیرکےخلاف اہم کیس واپس کیوں لیاگیا؟ پڑھنا جاری رکھیں