اسفینکس کی پراسراریت ہر گزرتے دن بڑھنے لگی

نیلم اعوان ، سپر لیڈ نیوز۔ آرکیالوجی کی اصطلاح میں اسفنکس ایک ایسے مجسمے کو کہتے ہیں جس کا سر عورت نما اور دھڑ شیر کی طرح ہو اور ہاتھوں کی جگہ عقاب کے پر ہوں۔ ۔ گیزا (مصر) میں دریافت ہونے والا اسفنکس کا تاریخی مجسمہ 4500 سال پرانا ہے جو اہرام مصر کے … اسفینکس کی پراسراریت ہر گزرتے دن بڑھنے لگی پڑھنا جاری رکھیں