کینجھرکی پراسرار کہانی۔۔10افرادڈوب گئے

ٹھٹھہ سے تقریبا 36 کلومیٹر دور کینجھر جھیل اپنا دامن پھیلائے بیٹھی ہے ۔ صاف پانی کی یہ جھیل ہر سال بیسیوں افراد کو کھینچ لیتی ہے ۔ پھر بھی حفاظتی اقدامات کا کوئی نہیں سوچتا۔ اس جھیل  کی لہریں  بعض اوقات سمندر جیسی ہو جاتی ہیں ۔ چاندنی رات میں تو کوئی جھیل میں … کینجھرکی پراسرار کہانی۔۔10افرادڈوب گئے پڑھنا جاری رکھیں