کیلاش کے2500سالہ قدیم تہواراب سرکاری سرپرستی میں ہوں گے

عمران یوسفزئی ، پشاور۔ کیلاش کے2500سالہ قدیم تہواراب سرکاری سرپرستی میں ہوں گے ۔ منفرد ثقافت کو محفوظ بنانے کےلئے خیبر پختونخوا حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا ۔ سپرلیڈ نیوز کے مطابق وادی کیلاش میں ہر سال منعقد ہونے والے 2500سالہ قدیم تہوار اب سرکاری سرپرستی میں ہوا کریں گے ۔ حکومت بھرپور تعاون کرے گی … کیلاش کے2500سالہ قدیم تہواراب سرکاری سرپرستی میں ہوں گے پڑھنا جاری رکھیں