نیب کی شہبازشریف کانام ای سی ایل میں ڈالنےکی درخواست مسترد

5گھنٹےقبل نیب کی شہبازشریف کانام ای سی ایل میں ڈالنےکی درخواست مسترد کر دی گئی ۔ قومی احتساب بیورو نے اس حوالے سے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ مشکوک بینک ٹرانزیکشن کو کرپشن نہیں کہا جا سکتا۔اس موقع پر نیب پراسکیوٹر نے کہا کہ … نیب کی شہبازشریف کانام ای سی ایل میں ڈالنےکی درخواست مسترد پڑھنا جاری رکھیں