ٹرمپ کاالیکشن نتائج چیلنج کرنےکااعلان

وقت اشاعت:8نومبر ٹرمپ کاالیکشن نتائج چیلنج کرنےکااعلان سامنے آگیا۔ٹویٹ میں لکھا کہ اگلے ہفتے سپریم کورٹ جائیں گے ۔ ابھی نتائج خاتمے سے بہت دور ہیں ۔ سب جانتےہیں جوبائیڈن بہت جلدی فتح کا اعلان کر رہے ہیں۔ امریکی صدر پہلے ہی پوسٹل بیلٹس ووٹوں کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کر چکے ہیں ۔ … ٹرمپ کاالیکشن نتائج چیلنج کرنےکااعلان پڑھنا جاری رکھیں