توہین رسالت کےالزام پرلاہورمیں مسیحی شخص کوسزائےموت

توہین رسالت کےالزام پرلاہورمیں مسیحی شخص کوسزائےموت سنا دی گئی ۔ ایڈیشنل سیشن جج نے آصف پرویز  کے جیل میں قید کے دورانیہ کو بھی سزا میں شمارکرنے کا حکم دیا ۔ سزا پانے والے مسیحی شہری پر اس کے دفتر میں کام کرنےوالے ایک سینئر نے توہین رسالت کا الزام لگایا تھا۔ ایڈیشنل سیشن … توہین رسالت کےالزام پرلاہورمیں مسیحی شخص کوسزائےموت پڑھنا جاری رکھیں