پاکستانی دفاتر میں صرف جنسی نہیں ، مذہبی ، رنگ اور عمر کی بنیاد پر بھی ہراساں کیا جاتا ہے ، سپریم کورٹ

وقت اشاعت:7جولائی2021 ندیم چشتی، دی سپر لیڈ ڈاٹ کام ، اسلام آباد۔ پاکستانی دفاتر میں صرف جنسی نہیں ، مذہبی ، رنگ اور عمر کی بنیاد پر بھی ہراساں کیا جاتا ہے ، سپریم کورٹ  نے انسداد ہراسگی قانون پر سوالات اٹھا دیئے ۔ سپر لیڈ نیوز کے مطابق سرکاری ٹی وی میں مبینہ ہراسگی … پاکستانی دفاتر میں صرف جنسی نہیں ، مذہبی ، رنگ اور عمر کی بنیاد پر بھی ہراساں کیا جاتا ہے ، سپریم کورٹ پڑھنا جاری رکھیں