فرانس میں حالات کشیدہ،سکیورٹی ہائی الرٹ

40منٹ قبل فرانس میں حالات کشیدہ،سکیورٹی ہائی الرٹ  کر دی گئی۔ گستاخانہ خاکوں کےبعد اہم عمارتوں  پر بھی پہرےلگ گئے ۔ دوسری جانب دنیا بھرمیں احتجاج بھی جاری ہے۔ سپرلیڈ نیوز کےمطابق گستاخانہ خاکوں کی حمایت پر فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو مسلسل تنقید کا سامنا ہے۔ گستاخانہ خاکوں پر میکرون کےبیان کے بعد فرانسیسی … فرانس میں حالات کشیدہ،سکیورٹی ہائی الرٹ پڑھنا جاری رکھیں