امریکہ کےمعمرترین صدرجوبائیڈن کون ہیں ؟

وقت اشاعت:8نومبر سپرلیڈ،واشگنٹن ڈی سی۔ امریکہ کےمعمرترین صدرجوبائیڈن کون ہیں ؟ پنسلوانیا کے شہر اسکرینٹن میں پیدا ہونے والے جو بائیڈن نے سیاست کا آغاز 1972 میں ریاست ڈلاوئیر سے سینیٹ کے انتخابات میں کامیابی کے ساتھ کیاتھا۔ بائیڈن خارجہ پالیسی کا کافی تجربہ  رکھتےہیں ۔ وہ اپنے سیاسی کیریئر کے دوران سینیٹ کی خارجہ … امریکہ کےمعمرترین صدرجوبائیڈن کون ہیں ؟ پڑھنا جاری رکھیں