راولپنڈی میں تحریک لبیک کےکارکنوں کی پولیس سےجھڑپیں،شہرمفلوج

وقت اشاعت :30منٹ قبل دی سپر لیڈ ، اسلام آباد۔ راولپنڈی میں تحریک لبیک کےکارکنوں کی پولیس سےجھڑپیں،شہرمفلوج ہو کر رہ گیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کےلئے لاٹھی چارج کیا، آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی ۔ سپر لیڈ نیوز کے مطابق راولپنڈی میں مذہبی اور سیاسی جماعت تحریک لبیک کے کارکنوں  نے … راولپنڈی میں تحریک لبیک کےکارکنوں کی پولیس سےجھڑپیں،شہرمفلوج پڑھنا جاری رکھیں