رنجناکھنہ بےباک مگرترقی پسندی کااستعارہ

وقت اشاعت:11نومبرhttps://thesuperlead.com احمد سہیل ، دی سپر لیڈ ۔ رنجناکھنہ بےباک مگرترقی پسندی کااستعارہ ہیں ۔ رنجنا بھارتی نژاز امریکی ادبی ناقدہ ، نظریہ دان، حقوق نسواں اور پس نوآبادیاتی مطالعوں کی ادیبہ اور عالمہ بھی ہیں ۔ کھنہ ڈیوک یونیورسٹی میں ایک ادبی نقاد اور تھیوریسٹ ہیں جو نوآبادیاتی عہد کے بعد کے مطالعے … رنجناکھنہ بےباک مگرترقی پسندی کااستعارہ پڑھنا جاری رکھیں