PAKISTAN

گھر سکیم قرضے کی شرح طے ،وزیراعظم کو بریفنگ

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سستے گھروں کی تعمیر کے راستے میں ہر رکاوٹ ہٹادیں گے۔ حکومتی منصوبے کے تحت  منصوبے سے  روزگار کے موقع پیدا ہونگے ، معاشی حالات اس منصوبے سے بہتر ہو جائیں گے  ۔

اس حوالے سے منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ کا اجلاس   ہوا۔ جس میں متعلقہ حکام نے  بریفنگ دی ۔

اجلاس  کے موقع پر  سرکاری بینکوں کے نمائندوں نے بھی  قرضوں کی صورتحال سے آگاہ کیا ۔ بینکوں نے ہاؤسنگ قرضوں کا پلان وزیر اعظم  کو پیش کر دیا۔

یہ بھی پڑھیئے : وزیراعظم کی زیر صدارت انٹرنیٹ کی فراہمی پر جائزہ اجلاس

Related Articles

Back to top button