BREAKING

فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون کو ایک شخص نےتھپڑ مار دیا

وقت اشاعت :8جون2021

سپر لیڈ نیوز، واشنگٹن ڈی سی ۔ فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون کو ایک شخص نےتھپڑ مار دیا۔ میکرون ایک تقریب میں شرکت کے بعد واپس جارہے تھے اچانک عوام کے قریب چلے گئے ۔

سپر لیڈ نیوز کے مطابق فرانسیسی صدر کو عوام کے قریب جانا مہنگا پڑ گیا۔میکرون لوگوں سےہاتھ ملانے آگے بڑھے تو ہجوم میں موجود ایک شخص نےاچانک  فرانسیسی صدرکےمنہ پر تھپڑرسیدکردیا۔پولیس نےتھپڑمارنےوالےشخص سمیت2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔ تھپڑ مارنے والے شخص کی شہریت خفیہ رکھی جارہی ہے ۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق واقعہ کو تعصب سے جوڑاجارہا ہے ۔ ممکنہ طو رپر تھپڑ مارنے والا شخص مسلمان ہو سکتا ہے تاہم فی الوقت حتمی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

Related Articles

Back to top button