چینی شخص نے اپنی چار گرل فرینڈز اور بیوی کوالگ الگ ایک ہی گھر میں رکھ کر دنیا کو حیران کر دیا ۔ اس شخص نے چار سال تک اپنی چار گرل فرینڈز کو ایک ہی گھر میں رکھا اور ایک دوسرے کو پتہ بھی نہیں چلنے دیا۔ چینی شہری کے دو بچے تھے ۔ چین کے شمال مشرقی صوبے جِیلِن سے تعلق رکھنے والے چینی شخص نے اپنی گرل فرینڈز کو سبز باغ دکھائے ۔ پولیس میں کیس رپورٹ ہوا تو چاروں گرل فرینڈز نے الگ الگ بیانات ریکارڈ کرائے جس پر پولیس بھی حیران رہ گئی کہ کیسے یہ شخص سب سے جھوٹ بولتا رہا۔