وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ کالعدم ٹی ایل پی سےکوئی مذاکرات نہیں ہورہے۔لاہوریتیم خانہ چوک پراب بھی حالات کشیدہ ہیں۔کالعدم ٹی ایل پی نے192جگہوں کوبندکیاتھا،191مقامات کلیئرہوگئے۔ وزیر داخلہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ 20 اپریل تک کالعدم ٹی ایل پی کو تحلیل کر دیں گے۔ ٹی ایل پی کے اکاؤنٹ اور شناختی کارڈ بھی بلاک ہوں گے۔ 20 اپریل کو راولپنڈی اسلام آباد کے شہریوں کو راستے کھلے ملیں گے