نیو کاسل سے تعلق رکھنے والے روس ٹویڈیل ریسلنگ کے سب سے بڑے مداح نکلے ہیں ۔ ان کے ریویو بہت زیادہ وائرل ہوتے ہیں ۔ انہوں نے گینیز ورلڈ ریکارڈ کو بتایا کہ اپنی مہارت کو آزما کر ایک منٹ کے اندر 20 پہلوانوں کے انٹرنس میوزک کی شناخت کر کے دنیا کو حیران کریں گے ۔ ان کا کام پورا سال دنیائے ریسلنگ کو کوور کرنا ہے، جس کا مطلب ہے کہ جب ریسلنگ کے کسی بھی پہلو کی بات آئے تو ان کے پاس دنیا میں سب سے زیادہ معلومات ہوں اور لوگ انہی کا نام لیں ۔