PAKISTAN

سری لنکا سے آئے بدھ پیروکاروں کا دورہ سوات

سپر لیڈ نیوز، مالاکنڈ ۔ سری لنکا سے آئے بدھ پیروکاروں کا دورہ سوات ، وفد نے سیدو شریف سٹوپا، شنگردار سٹوپا، بٹ کڑہ اور جہان آباد میں عبادات اور دعائیں کیں ۔

سپر لیڈ نیوز کے مطابق پاکستان  غیرملکی سیاحوں   کو اپنی جانب کھینچنے لگا۔ سری لنکا سے تعلق رکھنے والے 16 رکنی وفد کا   وادی  سوات  کا دورہ  مرکز نگاہ بن گیا۔ وفد کو  بدھ مرکزی عبادت گاہ سیدو شریف لے جایا گیا،    جہاں انہوں نے عبادات کی اور دعائیں مانگیں۔وفد  میں  شامل افراد نے زرد رنگ کے کپڑے پہن کر پہلی دفعہ مرکزی عبادت گاہ پر حاضری   دی۔ جس کے بعد انہوں نے  سوات میوزیم کا  بھی دورہ کیا اور وہاں پتھر پر موجود بدھا کے پاؤں کی نشانات بھی دیکھے۔  16 رکنی وفد نے سوات میں  مصروف دن گزار ا اور انتظامات کو بہترین قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیے

Related Articles

Back to top button