ENTERTAINMENT

منگنی ٹوٹنے سے کوئی فرق نہیں پڑا، اداکارہ میرب علی

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل میرب علی نے گلوکار عاصم اظہر سے منگنی ٹوٹنے کے بعد منفرد انداز میں خوشی کا اظہار کیا ہے ۔

دی سپر لیڈ ڈاٹ کام، کراچی ۔ پاکستانی اداکارہ اور ماڈل میرب علی نے گلوکار عاصم اظہر سے منگنی توڑ دی ہے جس کے بعد انہوں نے منفرد انداز میں خوش کا اظہار کرتے ہوئے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ میں ڈانس کرنے کی ویڈیو لگا دی ہے ۔ انہوں نے اس حوالے سے کہا ہے کہ منگنی ٹوٹنےسے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

حالیہ شوٹ کے دوران انہوں نے اپنا گیٹ اپ بھی تبدیل ظاہر کیا ۔ واضح رہے کہ میرب اور عاصم نے مارچ 2022 میں منگنی کا اعلان کیا تھا، لیکن گزشتہ ہفتے عاصم نے اس رشتے کے ختم ہونے کی تصدیق کی تھی۔

 https://www.instagram.com/p/DK1XvYktJ3p/?utm_source=ig_embed&ig_rid=903010fb-8d33-4758-8826-a1a2a4cd7ac4&img_index=5

Related Articles

Back to top button