SUPER WORLD

ایمازون کے جنگلات کے درخت مزید قد آور ہونے لگے

دی سپرلیڈ ڈاٹ کام ،ساؤ پالو : ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایٹماسفیئر میں بڑھتے کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار کے نتیجے میں ایمازون کے برساتی جنگلات پھل پھول رہے ہیں

دی سپرلیڈ ڈاٹ کام ،ساؤ پالو : ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایٹماسفیئر میں بڑھتے کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار کے نتیجے میں ایمازون کے برساتی جنگلات پھل پھول رہے ہیں ، ان کی لمبائی بھی بڑھ رہی ہے جبکہ اس سے قبل یہ رپورٹس تھیں کہ جنگلات سکڑ رہے ہیں ۔ نیچر پلانٹس جرنل میں شائع تحقیق کے مطابق گزشتہ 30 برس کے اندر ہر دہائی میں ایمازون کے درختوں کا اوسط سائز 3.2 فی صد تک بڑھا ہے۔یہ رجحان کاربن ڈائی آکسائیڈ کی وافر مقدار کے ذرخیز اثرات کی وجہ سے ہے ۔ یہ نتائج 60 سے زائد جامعات کے بین الاقوامی اشتراک نیٹ ورک کی تحقیق میں سامنے آئے ہیں ۔

Related Articles

Back to top button