SUPER WORLD

ایران نے اپنے ہی شہری کو اسرائیل کی جاسوسی پر پھانسی دے دی

دی سپرلیڈ ڈاٹ کام، تہران : ایران نے اپنے شہری کو اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں پھانسی دے دی

 دی سپرلیڈ ڈاٹ کام، تہران : ایران نے اپنے شہری کو اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں پھانسی دے دی ۔ جاسوس کی گرفتاری کی کوئی خبر پہلے منظر عام پر نہیں آئی تھی مگر اچانک ہی ایرانی سرکاری ایجنسی نے ایک جاسوس کو پھانسی دینے کی خبر جاری کر کے سب کو چونکا دیا۔  ایرانی عدلیہ نے بہمن چوبی کو اسرائیل کے سب سے اہم جاسوسوں میں سے ایک اور اہم ترین قرار دیا تھا۔ ایرانی عدلیہ کے ویب سائٹ میزان کے مطابق بہمن چوبی نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کو ملک کی اہم ترین حساس معلومات فراہم کیں اوراس کے لئے اس نے درآمد ہونے والے الیکٹرانک آلات کا سہارا لیا۔

Related Articles

Back to top button