آریانامیوزک کی سب سےبڑی دیوی بن گئی

آریانامیوزک کی سب سےبڑی دیوی بن گئی ۔ امریکی گلوکارہ نے انسٹا گرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے کا ریکارڈ بنا دیا۔ گلوکارہ کے فالوورز کی تعداد 20کروڑ سے تجاوز کر گئی۔

امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے عوام کے دلوں کی دھڑکن بنتی جارہی ہیں ۔  آریانا اپنے منفرد انداز کی وجہ سے انسٹا گرام پر ٹاپ ٹرینڈ ہیں ۔ بیس کروڑ پرستار لینے کے بعد ان کے پاس سب سے کم شوبز شخصیت کا بھی ریکارڈ آگیا ہے ۔

آریانہ کے انسٹا گرام پر پرستاروں کی تعداد 20کروڑ ہوگئی ہے ۔ فوٹو کریڈٹ:آریانا گرینڈے انسٹا گرام

جن سے کم عمری میں اتنے پرستار سوشل میڈیا پر بنائے ہوں ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ارب پتی سپر ماڈل کایلی جینر اور ریئلٹی اسٹار کم کارڈیشین بھی آریانا سے پیچھے ہیں۔

کایلی جینر اور گلوکارہ سیلینا گومز کے فالوورزکی تعداد بالترتیب 19 کروڑ 30 لاکھ اور 19 کروڑ ہے۔

انسٹاگرام میں پرستاروں کی دوڑ میں مردوں میں پہلا نمبر کرسٹیانو رونالڈو کا ہے ۔  انسٹاگرام پر 23 کروڑ 70 لاکھ فالوور رکھنے والے رونالڈو ٹویٹر پر بھی اس دوڑ میں آگے ہیں۔

یہ بھی پڑھیئے:بوائے فرینڈ کی خود کشی پر گلوکارہ حواس کھو بیٹھی

۔ اس دوڑ میں تیسرے مردوں کی کیٹیگری میں دوسرے نمبر  پر ہالی وڈ ایکشن اداکارڈیوائن جونسن ہیں جن کے فالوورز کی تعداد 19 کروڑ 60 لاکھ ہے