نیشنل ٹی ٹوئنٹی کےفائنل میں خیبرنے جنوبی پنجاب کوہرادیا

3گھنٹے قبل

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کےفائنل میں خیبرنے جنوبی پنجاب کوہرادیا ۔ خیبر کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے  207رنز سکور کئے ۔ فخر زمان نے 67رنز بنائے ۔

راولپنڈی میں کھیلے گئے فائنل میں خیبر پختونخوا کے بلے بازوں نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 207 رنز کا بڑا ہدف دیا۔

یہ بھی پڑھیے:

فخر زمان 67 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے جبکہ شعیب ملک نے 22 گیندوں پر 56 رنز بنائے۔ جواب میں جنوبی پنجاب کی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بناسکی۔ شاہین شاہ آفریدی 3 وکٹوں کے ساتھ بہترین باؤلر رہے