رومانس کیسےہوتاہے؟جمائمہ گولڈ سمتھ بتائیں گی

وقت اشاعت :5گھنٹےقبل

رومانس کیسےہوتاہے؟جمائمہ گولڈ سمتھ بتائیں گی ۔ وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ رومانس سے بھرپور فلم بنا رہی ہیں جس کے ہدایت کار بھارتی ہونگے۔

سپرلیڈ نیوز کےمطابق جمائمہ کی رومانی فلم  کی ہدایت کاری بھارتی ہدایت کار شیکھر کپور کریں گے ۔ اس فلم میں کامیڈی بھی ہوگی۔ فلم کا نام WHAT’S LOVE GOT TO DO WITH ITرکھا گیا ہے ۔

فلم کا سکرپٹ بھی جمائمہ نے  خودلکھا ہے ۔ فلم کی شوٹنگ کا آغاز اگلے ماہ ہورہا ہے جس کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔


یہ بھی پڑھیئے :فحاشی ختم کرنے کا مطالبہ نہ یوٹیوب مانتی ہے نہ ٹک ٹاک
مجھے طلاق دے دو بیگو ایپ نہیں چھوڑ سکتی

کاسٹ میں پاکستانی نژاد برطانوی اداکار شاہد لطیف، برطانوی اداکارہ للی جیمز اور ایما تھامپسن سمیت دیگرشامل ہوں گے ۔ واضح رہے کہ  جمائمہ گولڈ اسمتھ اس سے قبل متعدد دستاویزی اور فیچر فلمیں بھی  بنا چکی ہیں ۔