SUPER WORLD
-
امریکاکی بھارت کےساتھ حساس ترین جنگی ڈیل
27اکتوبر،محمد علی جدون،نیوجرسی امریکاکی بھارت کےساتھ حساس ترین جنگی ڈیل ہو گئی ۔ نئے عسکری معاہدے سے بھارت کو امریکی سیٹلائٹس…
Read More » -
فرانس میں حالات کشیدہ،سکیورٹی ہائی الرٹ
40منٹ قبل فرانس میں حالات کشیدہ،سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ گستاخانہ خاکوں کےبعد اہم عمارتوں پر بھی پہرےلگ گئے…
Read More » -
چاندپرپانی کےمالیکیول دریافت،ناساکابڑا اعلان
26اکتوبر چاندپرپانی کےمالیکیول دریافت،ناساکابڑا اعلان سامنے آگیا۔ امریکی خلائی ادارے نے پانی کی موجودگی کے فیصلہ کن ثبوت ملنے کا…
Read More » -
افغانستان میں داعش کابڑاحملہ،35افراد ہلاک
24اکتوبر افغانستان میں داعش کابڑاحملہ،35افراد ہلاک ہو گئے ۔ دہشت گردوں نے کابل میں تعلیمی مرکز کو نشانہ بنایا ۔ میڈیا…
Read More » -
اسرائیل،امارات کاایک اورتاریخی معاہدہ
20منٹ قبل اسرائیل،امارات کےدرمیان ایک اورتاریخی معاہدہ طے پاگیا ۔ نئے معاہدے کے تحت اب دونوں ممالک کے شہری بغیر…
Read More » -
امن کےنوبل انعام کااعلان کردیاگیا
امن کےنوبل انعام کااعلان کردیاگیا ۔ اس مرتبہ دنیا کا سب سے معتبر اعزاز عالمی ادارہ خوراک کو دے دیا…
Read More » -
عالمی طاقت کاتوازن تبدیل،امریکانہیں اب روس سُپرپاورہے
دی سپر لیڈ ، واشنگٹن ڈی سی ۔ عالمی طاقت کاتوازن تبدیل،امریکانہیں اب روس سُپرپاورہے ۔ امریکا کے ساتھ دفاعی…
Read More » -
ماسک اتاردیا،مکالہرایا،ٹرمپ کی کورونا کو2روزمیں ہی شکست
دی سپر لیڈ ، واشنگٹن ڈی سی ۔ ماسک اتاردیا،مکالہرایا،ٹرمپ کی کورونا کو2روزمیں ہی شکست دے کرسب کو حیران کر…
Read More » -
کرغزستان میں مظاہرین نےصدارتی محل پر قبضہ کرلیا
کرغزستان میں مظاہرین نےصدارتی محل پر قبضہ کرلیا ۔ سنٹرل انتخابی کمیٹی نےپارلیمانی انتخابات کے نتائج کوکالعدم قرار دے دیا۔ جھڑپوں…
Read More » -
انسانیت کی عظیم خدمت پر3سائنسدانوں کےلئےنوبل انعام
انسانیت کی عظیم خدمت پر3سائنسدانوں کےلئےنوبل انعام کا اعلان کر دیا گیا۔ میڈیسن کا نوبل انعام ہاروی آلٹر، مائیکل ہفٹن…
Read More » -
ٹرمپ ہوپ ہکس پراتنامہربان کیوں ہیں؟
فرزانہ گل ،دی سپر لیڈ ، واشنگٹن ۔ ٹرمپ ہوپ ہکس پراتنامہربان کیوں ہیں؟ یہ وہ سوال ہے جو امریکی…
Read More » -
ہوپ ہکس سےبوسہ مہنگاپڑگیا،ٹرمپ کوروناسےمتاثر
دی سپر لیڈ ، واشنگٹن ڈی سی ۔ ہوپ ہکس سےبوسہ مہنگاپڑگیا،ٹرمپ کوروناسےمتاثر ہوگئے ۔ امریکی صدر گزشتہ روز اپنی…
Read More » -
کوئی ہےجوہولناک جنگ کوروک پائےگا؟
کوئی ہےجوہولناک جنگ کوروک پائےگا؟ آزربائیجان اور آرمینیا کی جنگ ہولناک تصادم میں تبدیل ہو گئی ۔ دونوں فریقین کا…
Read More » -
آرمینیااورآذربائیجان میں جنگ چھڑگئی
آرمینیااورآذربائیجان میں جنگ چھڑگئی ہے ۔آذربائیجان نے متنازع علاقے کے کچھ حصے پر قبضہ کرلیا ۔ آرمینیا کے متعددٹینک بھی…
Read More » -
کیلیفورنیاکےجنگلات کی آگ پرقابوکےتمام حربےناکام
کیلیفورنیاکےجنگلات کی آگ پرقابوکےتمام حربےناکام ہو گئے ہیں ۔ آگ نے قریبی علاقوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا ۔ حکام…
Read More » -
یوکرین کا فوجی طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ ,22افراد ہلاک
یوکرین کا فوجی طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ ,22افراد ہلاک ہوگئے۔ طیارے میں زیر تربیت کیڈیٹس سوار تھے۔ عالمی خبر…
Read More » -
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کااجلاس،شرکا کی آن لائن لڑائیاں
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کااجلاس،شرکا کی آن لائن لڑائیاں جاری ہیں ۔ 75ویں سالانہ اجلاس میں ٹرمپ نے چین پر…
Read More » -
امریکامیں ایک ماہ میں تیسراسمندری طوفان آگیا
دی سپر لیڈ ، ٹیکساس۔ امریکامیں ایک ماہ میں تیسراسمندری طوفان آگیا ۔سمندری طوفان بِیٹا کے سبب امریکی ریاست ٹیکساس …
Read More » -
امریکامیں اظہاررائےکی آزادی خطرےمیں پڑگئی
امریکامیں اظہاررائےکی آزادی خطرےمیں پڑگئی ہے ۔ ٹرمپ انتظامیہ نے عدالتی ریمارکس کو بھی مسترد کر دیا اور چینی ایپ…
Read More » -
ایران کےساتھ قریبی تعلق رکھنےپروینزویلا پربھی پابندیاں
ایران کےساتھ قریبی تعلق رکھنےپروینزویلا پربھی پابندیاں لگا دی گئیں ۔ امریکا نے اسنیپ بیک کے تحت ایران پر لگائی…
Read More » -
کیلیفورنیامیں جہنم کادروازہ کھل گیا
کیلیفورنیامیں جہنم کادروازہ کھل گیا ۔ جنگلات کی آگ سے ہزاروں ایکڑ اراضی جل کر بھسم ہوگئی ۔جنگل کی آگ…
Read More » -
امریکانےایک انقلابی خاتون کوکھودیا
محمد علی جدون ، نیوجرسی۔ امریکانےایک انقلابی خاتون کوکھودیا ۔عظیم امریکی خاتون جج رُوتھ بیدر گنسبرگ انتقال کر گئیں۔ روتھ…
Read More » -
سمندری طوفان سیلی الاباماکےساحل سے ٹکراگیا
سمندری طوفان سیلی الاباماکےساحل سے ٹکراگیا ۔ طوفانی ہواؤں سے درخت اکھڑ گئے۔ سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل ہوگئیں ۔…
Read More » -
اسرائیل کوکون کون تسلیم کرنےوالاہے؟
اسرائیل کوکون کون تسلیم کرنےوالاہے؟ امریکی صدر نے ان ممالک کے نام تو نہیں لئے مگر یہ بتا دیا کہ…
Read More » -
کوروناکی دوسری لہر،کئی ممالک میں دوبارہ لاک ڈاؤن
دی سپر لیڈ ، واشنگٹن ڈی سی ۔ کوروناکی دوسری لہر،کئی ممالک میں دوبارہ لاک ڈاؤن لگ گیا۔ مہلک وائرس…
Read More » -
کیاطالبان اپنےایجنڈےسےپیچھےہٹ چکےہیں؟
بلال اللہ زہری ، دی سپر لیڈ۔ کیاطالبان اپنےایجنڈےسےپیچھےہٹ چکےہیں؟ یہ وہ سوال ہے جو دوحا میں افغان امن عمل…
Read More » -
کیلیفورنیامیں امریکی تاریخ کی بدترین آگ
کیلیفورنیامیں امریکی تاریخ کی بدترین آگ نے جنگل اجاڑ دیا۔ لاکھوں ایکڑ پر محیط درخت ملیا میٹ ہوگئے ۔ شدید…
Read More » -
ٹرمپ11کشتیوں کولےڈوبے
ٹرمپ11کشتیوں کولےڈوبے ۔ یہ واقعہ امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک جھیل میں انتخابی مہم کے دوران پیش آیا۔حمایتیوں نے لانچز…
Read More » -
ایک اورسیاہ فام کی ہلاکت پرہنگامے
ایک اورسیاہ فام کی ہلاکت پرہنگامے ۔امریکا میں سیاہ فام جارج فلائیڈ اور جیکب بلیک کی ہلاکت کے بعد پولیس…
Read More »